the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لوک سبھا میں کانگریس اور کیرالہ کے تمام اپوزیشن ارکان نے انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے رکن پارلیمنٹ ای احمد کے انتقال کے واقعہ کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج شور و غل کیا جس کی وجہ سے اسپیکر سمترا مہاجن نے ایوان کی کارروائی 12 بجے تک کے لئے ملتوی کر دی۔ایوان کی



کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس اور کچھ اپوزیشن اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر ای احمد کے انتقال سے متعلق بات کرنے کا مطالبہ کرنے لگے لیکن اسپیکر نے ان کی نہیں سنی اور وقفہ سوال شروع کر دیا۔اسی درمیان ہنگامہ کر رہے اراکین ہاتھوں میں تختیاں لے کر اسپیکر کی کرسی کے سامنے آ گئے اور شور و شرابہ کرنے لگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.